ایشیا کپ 2022 کا سب سے کچھ روز بعد ہوگا جو کہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا- دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ساتھ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ 2022 کو ہوسٹ کرے گا-

پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام کو سات بجے شروع ہو جائیں گے- پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم 28اگست کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی جب شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر ہوگا-

پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ میں ایک دفعہ نہیں بلکہ تین تین دفعہ ٹاکرا ہو سکتا ہے- پاکستان اور بھارت کے درمیان دو ٹاکرے میں تقریبا کنفرم ہے-

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے بارے میں بڑی پیشنگوئی کر دی ہے- آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بہترین کپتان رکی پونٹنگ کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ جیتے گی اور پاکستان کو بھی شکست دے دی 28اگست کو-

یاد رہے ابھی تک جب بھی رکھی پونٹنگ نے بھارت کے جیتنے کی پیشنگوئی کی ہے تو بھارت ہارا ہی ہے- بات کیا پر ہوجائے 2014 ایشیا کپ کی 2021 کے ورلڈ کپ کی- جب جب رکی پونٹنگ نے بھارت کو سپورٹ کیا ہے تو بھارت ہارا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں