معروف پاکستانی کرکٹ حارث روف کی شادی کی خبریں اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں- اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف فاسٹ بولر کی اگلے ہفتے شادی ہوگی – انکی زوجہ بننے کا اعزاز انکی سابقہ کلاس فیلو کو ہوگا –

جانے مانے ذرائع کے مطابق حارث روف کا نکاح 24 دسمبر ٢٠٢٢ کو ہوگا – اطلاعات کے مطابق اسکے ساتھ ہی ساتھ شاہین شاہ آفریدی کی شادی بھی بہت جلد ہوگی البتہ کنفرم تاریخ معلوم نہیں ہے –

شاداب خان کی شادی کے بارے میں بھی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ پر کافی باتیں ہورہی ہیں البتہ انکی شادی پر کوئی آفیشل خبر نہیں ہے –

یاد رہے اس وقت حارث روف انجری کا شکار ہیں اس لے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ نہیں کھیل پارہے!

اپنا تبصرہ بھیجیں