پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے آفیشل کا اعلان کردیا گیا ہے- پاکستان کرکٹ ٹیم کی کٹ کی تصاویر کل کرکٹ لوور علی نے آپ کو پہلے ہی دکھا دی تھی- پاکستان کی ٹیم کی وہی کٹ آج منظر عام پر آئی ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشل اعلان کردیا ہے-

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک ویڈیو کے ذریعے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے کرکٹ کے بارے میں شائقین کو آگاہ کیا-

پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل یوٹیوب چینل کے اوپر موجود ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی دو اقسام کیٹس دیکھی جا سکتی ہیں- پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک کا ڈارک گرین شیڈ ہے اور دوسری لائٹ گرین شیڈ کے اندر دستیاب ہوگی-

شائقین کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے یہ ساری کٹس خرید سکتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں