پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو دبئی میں ہونے والی ٹی ٹین لیگ کا این او سی جاری نہیں کیا گیا ہے – ا اطلاعات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ابو ظہبی میں ٹی ٹین لیگ کا انعقاد کیا جائے گا-

دنیا بھر کے کھیلاڑی اس میں شریک ہونگے – محمد عامر کو بھی سلیکٹ کرلیا گیا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کو این او سی جاری نہیں کر رہا ہے –

محمد عامر نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز حسن راجہ کو بھر پور تنقید کا نشانہ بنایا – محمد عامر آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران ٢٤ نیوز کے شو کا حصہ بھی تھے –

محمد عامر کے علاہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کافی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردی ہے لیکن محمد عامر کو نہیں کی ہے جس پر شائقین کرکٹ بھج سوالات اٹھا رہے ہیں –

پی سی بی کے محمد عامر سے ایسے روہے کی وجہ معلوم نہیں ھم نا ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیئرمین یا آفیشل نے اب تک کوئی بیان جاری کیا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں