لاہور : آی سی سی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپس کے بارے میں بڑا اعلان، کون کس گروپ میں ہوگا اعلان کل ہوگا

شائقین کرکٹ کے دماغ میں بس ایک ہی سوال یہ، کیا پاکستان اور بھارت ایک گروپ میں ہونگیں؟

کل امان میں ایک تقریب منعقد کی جائے گی اور اس میں ای سی سی حتمی علانکر دے

اس میں ورلڈ کپ میں شریک تمام ١٢ ٹیمز اور ساتھ ہی تمام کوالیفائیر اسٹیج میں شامل ٹیموں کا اعلان ہوگا

کچھ اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بھارت کو کل ایک ہی گروپ میں شامل کیا جائے گا

اس سے شائقینِ کرکٹ کی دلچسپی اور ای سی سی کا مالی طور پر فایدہ ہوگا

البتہ حتمی فیصلہ کے لیے کل کا انتظار کرنا پڑے گا

کچھ سوشل میڈیا صارفین اور لوگ جھوٹے گروپس پھیلا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں حتمی فیصلہ کل ہوگا اور کرکٹ لویر علی آپ تک پہنچا دے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں