پاکستان کو ایشیا کپ ٢٠٢٢ کے پہلے ہی میچ میں بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا – ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ٥ وکٹوں سے ہار گئی- نسیم شاہ نے آخری بال تک جان لگائی –

نسیم شاہ نے بھارت کے خلاف 4 اوور میں صرف ٢٧ رن دیے اور ٢ کھیلاڑی بھی آوٹ کیے – یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے جانب سے بہترین بولنگ پرفارمنس بھی تھی – نسیم شاہ نے بھارتی بلے بازی کو ہلا کر رکھ دیا تھا –

اطلاعات کے مطابق نسیم شاہ کو ہانک کانگ کے خلاف ریسٹ دیا جائے گا، وہ انجری کا شکار نہیں ہیں بس ریسٹ دیا جائے گا، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حسن علی یا محمد حسنین ٹیم میں اینٹری ماریں گے اور زیادہ چانس حسن کا ہے-

پاکستان نے ہانک کانگ کے خلاف اگلا میچ جمعے کو کھیلنا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں