پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 کا آغاز 13 فروری سے ہونا ہے – یہ ٹورنامنٹ بہترین ہونے جارہی ہے – ابھی تک پاکستان سوپر لیگ کے گانے کے حوالے سے کوئی حتمی خبر نہیں آئی ہے – اس لیے یہ بات کنفرم نہیں ہے کے یہ گانا کون گائے گا –

اطلاعات کے مطابق پاکستان سوپر لیگ سیزن 8 کو 4 وینویز پر ہوسٹ کیا جائے گا – اس میں سب سے پہلے قذافی سٹیڈیم لاہور شامل ہے – اسکے بعد شامل ہے کراچی کا نیشنل سٹیڈیم اور ملتان کا سٹیڈیم – آخر راولپنڈی بھی اسی فہرست میں شامل ہے –

اطلاعات کے مطابق کوئٹہ بھی پاکستان سوپر لیگ 2023 کا ایک میچ ہوسٹ کرے گا – یہ مقابلہ ایک ایکزی بشن میچ ہوگا – اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یعنی شاہد آفریدی بھی ان ایکشن ہونگے – انکے ساتھ بابر اعظم کو بھی کھیلتے ہوئے دیکھا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں