انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹ کے کمال گیند باز جیمز انڈرسن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم نے کے بارے میں آج بول پڑے – انہوں نے آج ایک پریس کانفرنس کی جن میں انہوں نے کافی باتیں بھی کیں –

جیمز انڈرسن سے جب ایک سوال پوچھا گیا کے ان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے بازوں کو آوٹ کرنے کی لیا پلانگ کی ہے – انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی خاص پلان یا حکمت عملی تو نہیں ہے کے کسی کو کس طرح آوٹ کرنا ہے –

جیمز انڈرسن نے کہا “البتہ میں ہم یہ جانتے ہیں کے بابر اعظم کی وکٹ بڑی ضروری ہوگی اور وہ لینی پڑے گی” اس بات سے پتہ چلاتا ہے کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی اس وقت بھی دنیا کرکٹ میں کتنی دہشت ہے – یاد رہے بابر اعظم بری طرح سے آوٹ آف فورم تھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں