پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں دھوم مچا رہے ہیں-

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سنچری بنا کرکٹ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کے کیریئر میں تیسری سنچری مکمل کی-

قومی کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کو آسٹریلین کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی ٹیم میں بھی شامل کیا گیا ہے-

یاد رہے پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم آئی سی سی ون ڈے کی نئی رینکنگ میں نمبر پر ہے جبکہ ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی قومی کپتان بابر اعظم نے بہت سے ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں-

تینوں فارمیٹس میں بابراعظم بہت ہی زبردست اور مایہ ناز کرکٹر دکھا کر دنیا بھر کے لوگوں دلوں پر راج کر رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں