ایشیا کپ 2022 کے پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم بدترین فارم کا شکار رہے اور پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی نہیں دکھا پائے-

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ایشیا کپ 2022 کے بعد بہت سی تنقید ہوئی کہ انہوں نے ایشیا کپ کے دوران کیوں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی؟ کیوں اپنی ٹیم کو کپتان بابر اعظم ایشیا کپ نہیں جیتوا پائے؟ یہ سب سوال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد اٹھے-

پاکستان کے سپورٹ صحافی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم جو کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سب سے بڑے بلے باز ہیں وہ کرکٹ سیشن میں اپنی فارم کو لے کر بہت زیادہ سنجیدہ نظر آ رہے ہیں اور مسلسل پریکٹس کر رہے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں