پاکستان نے افغانستان کو آج کے مقابلے میں شکست سے دو چار کر کے ایشیا کپ 2022 کے فائنل کے لیے ٹکٹ بک کروا لی ہے- پاکستان کرکٹ ٹیم نے افغانستان کے سمیت بھارتی ٹیم کو بھی ایشیا کپ سے نکال دیا ہے-

اگر آج کا میچ پاکستان ہارتی تو افغانستان اور بھارت کی ایشیا کپ میں فائنل کھیلنے کی امیدیں برقرار رہتی لیکن ایسا نہ ہوا- شاداب خان اور افتخار احمد کی لاجواب بلے بازی نے پاکستان کو مشکلات سے نکالا اور فائنل میں ڈال دیا-

پاکستان کے خلاف فائنل میں سری لنکا کی ٹیم کھیلنے کی یہ بات بھی طے ہوچکی ہے- ایسی کوئی صورت نہیں ہے کہ اب بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں ایشیا کپ 2022 کا فائنل کھیل سکیں-

بھارت اور افغانستان کا اگلا میچ جو بھی ٹیم جیتی اور پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا بھی جو رزلٹ ہو اس سے اب فائنل کی ٹیم کو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں