انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شکست سے دوچار کر دیا ہے- پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک دھوادار اسٹارٹ ملا جس کے بعد پاکستان کی وکٹیں گرنا شروع ہوئی اور پاکستان میچ میں واپس نہ آیا-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے محمد رضوان نے سب سے زیادہ رنز کس کی ہے اور ان کے ساتھ ہی ساتھ افتخار احمد نے بہترین اننگز کھیلی-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو آخر میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے صرف اور صرف ایک سو ساٹھ کے قریب دیا جو کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے باآسانی عبور کرلیا-

ایلکس ہیلز جنہوں نے تین سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ کے اندر کم پہ کیا تھا انہوں نے لاجواب بلے بازی کا مظاہرہ کیا- انگلش کرکٹ ٹیم کے اندر ان کے کافی میں کھلاڑی موجود نہیں تھے جس کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا- انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی اس میچ میں ان ایکشن نہیں تھے!

اپنا تبصرہ بھیجیں