پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے نسیم شاہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے- بھارت اور پاکستان کے میچ میں نسیم شاہ نے پاکستان کو دو وکٹوں کے ساتھ میچ میں جیتنے کا چانس دیا-

البتہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اس کے باوجود بھی نسیم شاہ سے ناراض نظر آتے ہیں- پروفیسر کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ 19 سال کے ہیں اور اتنی عمر میں بھی ان سے چار اوور نہیں ہوتے ہیں-

” نسیم شاہ بھی صرف اور صرف 19 سال کے ہیں اور اس عمر میں بھی ان سے چار اوور نہیں ہو پائے رہے تھے” محمد حفیظ نسیم شاہ اور باقی کھلاڑیوں کی فٹنس پر تنقید کی-

پروفیسر محمد حفیظ آج کل پی ٹی وی سپورٹس کے شو گیم اون ہے میں بیٹھ کےاپنے تبصرے دیتے ہیں- یہ بیان بھی انہوں نے گیم اور ہے شو پر ہی دیا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں