لاہور : بابر اعظم اور محمد رضوان کی زبردست بلے بازی، لاٹھی چارج! ریکارڈ پر ریکارڈ

 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جاری، پاکستان کی زبردست بلے بازی

 

پاکستان نے مکررہ بیس اورز میں ٢٣٢ رن بنا دالے، بابر اعظم نے ٨٥ محمد رضوان نے ٦٣ رنز بنائے

 

انگلینڈ کی طرف سے ٹام کرن نے 47 رنز دیکر ٢ وکٹیں حاصل کیں، ولی اور ثاقب محمود نے ١،١ وکٹ لی

 

اسی دوران پاکستانی اوپنرز نے بڑا ریکارڈ بنا ڈالا، بابر اعظم آور محمد رضوان نے دنیا کی ساتھیوں سب سے بڑی پہلی وکٹ کی شراکت قائم کی اور پاکستان کی دوسری سب سے بڑی

 

پاکستان میں پہلی کا ازاز بھی ان ہی دونوں کھلاڑیوں کو حاصل ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں