پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سرپر لیگ ٢٠٢٣ کے ڈرافٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے – پاکستان سوپر لیگ کا کوئی بھی ایڈیشن ہو پلیر ڈرافٹ سب سے زیادہ اہم رہتا ہے –

پاکستان سوپر لیگ ٢٠٢٣ کا ڈرافٹ کراچی میں منعقد ہوگا اور یہ پاکستان با مقابلہ انگلینڈ کے تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے منعقد کروایا جائے گا – اطلاعات کے مطابق پاکستان سوپر لیگ نے آفیشل اعلان بھی کردیا ہے کے پی ایس ایل ٢٠٢٣ کا ڈرافٹ ١٥ دسمبر کو ہوگا –

پاکستان سوپر لیگ کے ڈرافٹ میں ساری ٹیموں اپنے کھیلاڑی چنتی ہیں – جس ٹیم کو جونسا کھیلاڑی چاہیے ہوتا ہے وہ اس ہی کھیلاڑی کو لیتی ہیں – اس سال پاکستان سوپر لیگ یعنی پی ایس ایل ٢٠٢٣ کے پلیر ڈرافٹ کے لیے بڑے کھیلاڑی رجسٹر ہوئے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں