پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں دھوم مچا رہے ہیں-
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نے 49 رنز بنائے اور بین الاقوامی کرکٹ میں نے 12 ہزار رنز مکمل کر لیے-
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے والوں میں آٹھویں نمبر پر ہیں-
جب کہ اسی ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر دیکھا جائے تو بابر اعظم بین الاقوامی کرکٹ میں تیز 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے ایشین بیٹر ہیں-
اس سے پہلے بھی بابر اعظم تیز ترین دس ہزار اور گیارہ ہزار رنز بنانے والے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جا چکے ہیی-
بابر اعظم بہترین ریکارڈز بنا کر دنیا بھر میں نہ صرف روم جا رہے ہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کا دل جیتے رہے ہیں-