پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان آج ساتھ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک بار پھر سے ٹاس جیتا اور اس بار دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے پاکستان کے خلاف پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا-

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیتنے کے لیے 200 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے حارث رؤف نے 2 وکٹیں شاہنواز دھانی نے 2 وکٹیں اور محمد نواز نے 1 وکٹ حاصل کی-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سالٹ نے 30 ہیلز نے 26 ملان 0 ڈکٹ نے 43 بروک نے 31 معین علی نے 55 اور کرن 10 نے رنز بنائے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا-

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک بار پھر شاندار پارٹنرشپ لگا کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جتوا دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں