پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کی تیاری راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مکمل ہوگئی ہے – اب انتظار ہے کب انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان لینڈ کرے گی اور بڑے بڑے نام ایک بار پھر سے پاکستان میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے – اس چیز میں بہت کم وقت رہ چکا ہے –

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے دسمبر سے کھیلا جائے گا – اس میچ کو شائقین کمنٹری کے ساتھ انجوائے کرسکتے ہیں –

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز میں کمنٹری کے لیے نسیر حسین، ڈیوڈ گاور، مائکل اتھرتن دیکھنے کو ملے گے- اس چیز کا امکان ہے کے پاکستان کے وسیم اکرم، بازد خان اور وقار یونس بھی سننے کو ملے گیں-ابھی تک حتمی نہیں ہوا ہے اور آفیشل اعلان بھی نہیں آیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں