پاکستان کرکٹ ٹیم کے دو اہم رکن ہوتے تھے عمار وسیم اور بابر اعظم مگر آج کل بابر اعظم اور عماد وسیم کے درمیان پتا نہیں ایسا کیا چل رہا ہے کے بابر اعظم اور عماد وسیم کی لڑائی کی خبریں میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں اور کہا جاتا ہے کے بابر اعظم عماد وسیم کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے –

لوگوں کا کہنا ہے کے بابر اعظم نے پاکستان سوپر لیگ یعنی کے پی ایس ایل ٢٠٢٣ میں اپنی ٹیم بھی اسی لیے تبدیل کی ہے کیونکہ وہ محمد عامر اور عماد وسیم کے ساتھ نہیں کھیلنا چاہتے ہیں – اطلاعات کے مطابق اگلے سال کے آغاز میں ایک لیگ کھیلی جانی ہے جو جنوبی افریقہ کی لیگ ہے –

بابر اعظم اور عماد وسیم دونوں کو اس لیگ میں کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور ہوسکتا ہے کے بابر اعظم کو وائلد کراڈ پک کیا جائے – کچھ ایسے امکانات بھی ہیں کے عماد وسیم بھی اسی ٹیم کا صحائف بن سکتے ہیں جس میں بابر اعظم ہونگے –

اپنا تبصرہ بھیجیں