پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان آج ساتھ ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف اس بار سے ٹاس ہارا اور اس بار تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کے کپتان معین علی نے پاکستان کے خلاف پہلے بلے بازی کی-

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیتنے کے لیے 222 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے عثمان قادر نے 2 وکٹیں اور محمد نواز نے 1 وکٹ حاصل کی پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاہنواز دھانی نے کوئی وکٹ حاصل نہیں کی-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے سالٹ نے 8 Jacks نے 40 ملان 14 ڈکٹ نے 43 بروک نے رنز بنائے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کو یہ پہاڑ نما ٹارگٹ کا تعاقب کرنے کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا پڑے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں