ٹی ٹین لیگ کا ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں پاکستان کے کچھ کھلاڑیوں نے بھی اس لیگ میں حصہ لیا ہے-

ٹی ٹین لیگ کے اس ٹورنامنٹ میں آج بنگلہ ٹائیگرز اور دہلی بزنس کا میچ کھیلا جارہا ہے ہے اس میچ میں بنگلہ ٹائیگرز نے دہلی بلز کے خلاف پہلے بیٹنگ کی ہے-

بنگلہ ٹائیگرز نے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا بنگلہ ٹائیگر کی جانب سے بیٹنگ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز افتخار احمد نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا-

دہلی بلس کے خلاف پاکستانی بلے باز افتخار احمد نے 83 رنز کی شاندار باری کھیلی افتخار احمد کو یہ باری کھیلنے میں 30 گیندوں کا سامنا کرنا پڑا-

افتخار احمد نے 276 کے اسٹرائیک ریٹ سے 8 چھکے اور پانچ چوکے لگا کر اپنی ٹیم کے لیے ایک بڑا ٹارگٹ سیٹ کر دیا-

افتخار احمد کو پاکستانی عوام تنقید کا نشانہ بنایا کرتی تھی لیکن افتخار احمد نے زبردست کارکردگی دکھا کر ناقدین کے منہ بند کر دیے-

اپنا تبصرہ بھیجیں