عید آ رہی ہے اور گھر کی صفائی کرنی ہے؟ تو جانیں سرکے کے استعمال سے آپ کس طرح شیشے اور کھڑکیاں چمکا سکتے ہیں تاکہ عید پر گھر چمکتا ہوا نظر آئے
سورج ایک بار پھر اپنے گرم مزاج کو دکھانا شروع کر رہا ہے اور درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنے گھروں…