اج کشمیر پریمیر لیگ کے ایک شاندار اور کامیاب پہلے سیزن کا اختتام ہوگیا- مظفرآباد ٹائیگرز اور راولاکوٹ ہاکز فائنل میچ آمنے سامنے آئے- پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں راولاکوٹ ہاکز نے 169 رنز بنائے –
کاشف علی نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 28 بالز پر ففٹی کردی! مظفرآباد کی طرف سے محمد حفیظ اور اسامہ میر نے 2، 2 وکٹیں لیں –
170 رنز کے تعاقب میں مظفرآباد نے بہترین سٹارٹ لیا لیکن پھر محمد حفیظ آؤٹ ہوگئے- پھر کوئی بلے باز سہی سے کھیل نہ پایا اور سارے آہستہ آہستہ اوٹ ہوتے چلے گئے –
کشمیر پریمیر لیگ نے فیس بک پر لائو واچنگ کے ریکارڈ توڑ دیے – فیس بک پر ایک دفعہ میں 3 لالھ سے زیادہ لوگوں نے میچ کو لائو دیکھا- یہ پاکستان کی سب زیادہ واچنگ میں سے ایک تھی-
کے پی ایل کا فائنل دل کی دھڑکنے روک دینے والا میچ تھا! ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکز نے مظفرآباد کو شکت دے دی – محمد وسیم جونیر نے زبردست بلے بازی کی لیکن جتوا نہ سکے –
شاہد آفریدی سے انکی بیٹیوں کے مطلق پوچھا گیا تو شاہد آفریدی نے کہا ” میرے ساری کامیابی میرے بیٹیوں کی دعا کی وجہ سے ہی ہے – آج میں اس مقام پر اا لیے ہی ہوں” –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…