You are currently viewing یہ غلطی کبھی نا کرنا جلدی بوڑھے ہو جاؤ گے

یہ غلطی کبھی نا کرنا جلدی بوڑھے ہو جاؤ گے

یہ غلطی کبھی نا کرنا جلدی بوڑھے ہو جاؤ گے امام علی اپنے چاہنے والوں کو درس اخلاق دے ہی رہے تھےاتنے میں آپ فرمانے لگے اے لوگوں چار کام انجام دینے والے وقت سے پہلے بوڑھے ہو جاتے ہیں

لوگوں نے پوچھایا علی وہ چار کام کونسے ہیں امام علیﷺنے فرمایاپہلا کام صبح کا کھانا نا کھاناجو انسان صبح کا کھانا پیٹ بھر کے نہیں کھاتا وہ وقت سے پہلے بوڑھا ہوجاتا ہے

اور دوسرا کام جو انسان رات کو دیر دیر تک جاگتا ہےتو رات کی نیند کم کرنے والا بھی وقت سے پہلےبوڑھا ہو جاتا ہے

اور تیسرا جو انسان حد سے زیادہ وباشرت کرتا ہے وہ وقت سے پہلے بوڑھا ہو جاتا ہے

اور چوتھا کام جو انسان چھوٹی چھوٹی باتوں پر غم زدہ ہوتا ہےزیادہ پریشان رہتاہےمصبیتوں کو سوچ سوچ کے اپنےآپ کو غم میں دھکیل لیتا ہے وہ بھی وقت سے پہلے بوڑھا ہو جاتا ہے

یاد رکھنا اگر تم زیادہ دیر تک جوان رہنا چاہتے ہوتو ان چار عادتوں سے دور رہواللہ تمھاری جوانی کو طویل کر دے گا

 

Leave a Reply