لاہور : پی سی بی کشمیر پریمیر لیگ کے سامنے دیوار بن کر کھڑی ہو گئی- پاکستان کے سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو کھیلنے سے منہ کردیا-
کے پی ایل کا میلا سجنے کو تیار ہی تھا لیکن پی سی بی نے ایک بڑی رکاوٹ کھری کردی! پی سی بی نے تمام سینٹرل کنٹریکٹیٹ کھلاڑیوں کو لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا – کچھ کھلاڑی تو ویسٹ انڈیز میں ہیں البتہ پی سی بی نے باقیوں کو بھی منع کردیا تاہم اس کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی –
کے پی ایل کی انتظامیہ نے پی سی بی کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں کیونکہ لیگ کی کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کی شدید ضرورت ہے –
لیگ میں شاداب خان، محمد حفیظ، فخر زمان، حسن علی نے حصہ لینا تھا-
شیڈول کے مطابق لیگ کا آغاز 6 اگست سے یونا ہے اور 16 اگست تک میلا جاری رہے گا- مظفرآباد لیگ کی میزبانی کرے گا-
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…