You are currently viewing کامران غلام کی لاجواب، زبردست بلے بازی! کامران نے سینچری کردالی! سب حیران!

کامران غلام کی لاجواب، زبردست بلے بازی! کامران نے سینچری کردالی! سب حیران!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا اب ختم ہونے کے قریب یے- اب تین میچوں کے بعد ٹورنامنٹ کے چیمپین کا فیصلہ ہوجائے گا – آج کے پلے سیمی فائنل میں خیبر پختون خواہ کی ٹیم اور ناردن کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی اور دوسرے سیمی فائنل میں سینٹرل پنجاب اور سندھ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی –

کل ایونٹ میں 2 میچ کیھلے گئے -دوسرے میچ کے اندر خیبر پختون خواہ کی جان سے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا – کے پی کی ٹیم نے ناردن کو بآسانی ہرا دیا – پہلے بلے بازی کرتے ہوئے خیبر پختون خواہ کی ٹیم نے مقررہ بیس اورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رن بنائے –

کامران غلام جو کے قائد اعظم ٹرافی میں بڑے بڑے ریکارڈ پاش پاش کر چکے ہیں آج پھر سے چھا گئے – سلیکٹرز نے انکو ایک سیریز میں سلیکٹ کیا اور کھلائے بغیر ڈراپ کردیا تھا – آب ٹیسٹ نہیں بلکے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں موقع ملتے ہیں کامران غلام نے کنال کر دالا! کامران غلام نے 104 رن کی دھواں دھار اننگ کھیلی اور شائقین کو حیران کردیا

Leave a Reply