You are currently viewing پاکستان کے اوپنر ورلڈ کپ سے قبل ہی ناکام! 150 کے ہدف پر دیکھیں کتنے رنز بنائے

پاکستان کے اوپنر ورلڈ کپ سے قبل ہی ناکام! 150 کے ہدف پر دیکھیں کتنے رنز بنائے

لاہور : پاکستان کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے تیاریاں اب باقاعدہ طور پر شروع ہوچکی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم نے کل اور پرسوں ٹریننگ سیشن کیا اور آج پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ایک سناریو بیسد میچ کیھل رہی ہے _

سناریو بیسد میچ میں کچھ بلے بازیوں کو ایک سکور دیا جاتا ہے کے انہوں نے اتنا سکور اتنے اورز میں چیز کرنے ہتا ہے – ایسے بالرز کو بھی ایک ہدف دیا جاتا ہے –

اج پاکستان کے ٹاپ آرڈر جس میں بابر اعظم، محمد رضوان ،محمد حفیظ اور علی شامل ہیں – پاکستان کے ٹاپ آرڈر کو پندرہ اورز میں 150 رنز کا ہدف دیا گیا تھا – پاکستان کا ٹاپ آرڈر یہاں سکور کرنے میں ناکام ہوگیا،اس سے ثابت ہوتا ہے کے بابر اعظم اور محمد رضوان بہت سلو کیھلتے ہیں – اس وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شرجیل خان کی ضرورت –

Leave a Reply