You are currently viewing پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست! بد ترین بلے بازی لے دوبی-

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست! بد ترین بلے بازی لے دوبی-

لاہور : حسن، شاہین، فواد کی مخنت پانی میں دوب گئی- بلیکووڈ نے ویسٹ انڈیز کو میچ جتوا دیا –

آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کا چھوٹا دن جمیکا میں کھیلا گیا اور یہ اس میچ کا آخری دن ثابت ہوا- ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 1 وکٹ سے شکست دے دی –

کل پاکستان نے اپنی بلے بازی کا آغاز کیا تو بیٹنگ للکارا گیی اور مزید 40 رن ہی بنا پائی- بابر اعظم بھی وکٹ دیکر چلے گئے- ویسٹ انڈیز جب بلے بازی کے لیے آیا تو شاہین کی لا جواب گیند بازی کو سمجھ نی پائے اور 26 پر 3 وکٹیں گر گئیں –

ویسٹ انڈیز نے شاہینوں کو 1 وکٹ سے شکست دے کر اس سیریز میں 1 صفر کی برتری حاصل کرلی-

پاکستان نے ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز بڈ ترین سطح پر کیا ہے – پہلے میچ کے بعد قومی ٹیم کیسے واپسی کرے گی یہ دیکھنے لائق ہوگا

Leave a Reply