You are currently viewing پاکستان کو ایک اور کمال سپنر مل گیا! دنیا حیران

پاکستان کو ایک اور کمال سپنر مل گیا! دنیا حیران

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے – آج بھی دو میچ کیھلے جارہے ہیں – پہلے میچ کے میں بلوچستان کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کو شکت دی – دوسرا میچ جاری ہے جس میں سینڑل پنجاب اور کے پی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں –

پہلے میچ میں ایک نوجوان کھلاڑی فیصل اکرم کیھل رہے تھے – یہ ایک بہترین نوجوان کھلاڑی نکل کر سامنے آئے – ایک ایسا کھلاڑی جس کی پاکستان کو عرصہ سے شدید ضرورت تھی –

جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے فیصل اکرم نے کل بڑی سکڑ حاصل کی اور آج بھی بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا – فیصل نے کل حیران اس وقت کیا تھا جب انہوں نے محمد رضوان کی وکٹ حاصل کی –

کے پی کے کی طرف سے کیھلتے ہوئے، کل محمد رضوان زبردست بلے بازی کررہے تھے اور آوٹ ہونے کا نام بھی نہیں لے رہے تھے – صہیب مقصود نے فیصل کو اوور دیا اور فیصل نے ایسی بال کروائی کے رضوان کو سمجھ ہی نہیں آئی اور آوٹ ہوگئے –

پاکستان کو عرصے سے ایک ایسے بہترین اپسپنر کی ضرورت تھی –

Leave a Reply