You are currently viewing پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا چوتھا ٹی ٹونٹی خطرے میں پڑ گیا! موسم کی تازہ ترین صورتحال!

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا چوتھا ٹی ٹونٹی خطرے میں پڑ گیا! موسم کی تازہ ترین صورتحال!

لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا چوتھا ٹی ٹونٹی میچ بھی خطرے میں پڑ گیا! موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق بارش متوقع-

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 3 اگست کو پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا –

بارش آج کے میچ کا مزہ بھی خراب کر سکتی یے – ابھی کی موسم کی صورت حال کے مطابق آج جارج ٹاون میں صبح 11 سے لیکر دوپہر 2 تک بارش متوقع ہے- بارش کے 50٪ امکانات ہیں – باقی اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے-

پچھلا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا اور پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز میں ابھی تک 5 میں سے ایک میچ ہوسکا ہے جوکہ پاکستان نے جیتا تھا –

Leave a Reply