You are currently viewing پاکستانی ٹیم نے بڑے بڑے ریکارڈ تور ڈالے!

پاکستانی ٹیم نے بڑے بڑے ریکارڈ تور ڈالے!

لاہور : پاکستان کے 3 بڑے کھلاڑیوں نے 3 بڑے ریکارڈ تور ڈالے! پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف کمال جیت!

کل پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ پاکستان نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور جیت حاصل کی-

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 157 رن بنائے جس میں بابر اعظم کی 50 اور محمد رضوان کی 46 رنز کی اننگز شامل ہے – جواب میں ویسٹ انڈیز نے سست ستارت کے بعد آخر میں رنگ جمایا اور پوران نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 62 کی لاجواب اننگز کھیلی –

اسی دوران بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا بڑا ریکارڈ تور ڈالا – بابر نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں ویرات کوہلی کی تیز ترین 20 سینچریوں کا ریکارڈ توڑا، بابر جے یہ کارنامہ 56 میچوں میں سر انجام دیا-

محمد رضوان کی کرکٹ کی تاریخ کا ایک بڑا ریکارڈ تور دیا – محمد رضوان نے ایک سال میں ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سب سے زیادہ رن بنا دیے – اس سے قبل یہ اعزاز پول استرلنگ کے پاس تھا جنہوں نے ایک سال میں 748 رن بنائے تھے-

محمد حفیظ نے اپنا ریکارڈ تور دیا اور زندگی کی سب سے اکنامکل اسپیل کردالی-

Leave a Reply