نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے کل بھی 2 میچ کھیلے گئے ہیں – پہلے میچ میں بلوچستان نے جنوبی پنجاب کو شکست دی اور دوسرے مچ میں سینٹرل پنجاب نے کے پی کی ٹیم کو شکت دے دی!
سینٹرل پنجاب نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا – کپتان بابر اعظم اور احمد شہزاد نے اچھا سٹارٹ دیا لیکن پھر اوٹ ہوگئے – احمد شہزاد نے 40 رن بنائے اور حسین ٹلٹ نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 51 دن بنا دیے – اس کے بعد سینٹرل پنجاب تک پہنچ گیا –
جواب میں کے پی کی وکٹیں شروع سے ہی گربا شروع ہوگئی – دونوں اوپر شروع میں ہی پویلین لوٹ گئے – فرحان اور محمد وسیم نے زہمت دکھائی اور بہتر بلے بازی کرتے ہوئے 34،34 رن بنائے – کے پی کی ٹیم 180 رن پر ال آؤٹ ہوکر میچ ہارگئی-
وہاب ریاض نے ایک دفعہ پھر سے لاجواب گیند بازی کروائی – ایک میچ رننگ اسپیشل کرواتے ہوئے انہوں نے 3 اوور میں 3 وکٹیں حاصل کیں – وہاب ریاض نے پچھلے میچ میں بھی زبردست دی تھی اور مسلسل سلیکٹرز کے دروازے کو دسٹک سے رہے ہیں –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…