لاہور :ڈرین سیمی نے بھی نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو اڑے ہاتھوں لے لیا! سیمی نے پاکستان کو ایک پر امن ملک قرار دے دیا ہے –
یہاں پاکستان کے وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم سے بات کی لیکن نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے پاکستان سے اتفاق نہیں کیا اور پاکستان کے دورہ کو ملتوی کردیا –
تمام سابق کرکٹرز پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔ سابق کھلاڑی اور تجزیہ کار کہہ رہے ہیں کہ پاکستان رہنے اور کھیلنے کے لیے ایک محفوظ ملک ہے اور وہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مسائل نہیں جانتے۔
جنوبی افریقہ کے کمینٹیز مائک ہیسمن بھ بھی اس پر اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پاکستان کے لیے افسردگی کا اظہار کیا – پی سی بی نے تمام کھلاڑیوں کے بیانات بھی شئیر کیے –
ڈیرن سیمی نے کہا “پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ سیریز سکیورٹی مسائل کی وجہ سے منسوخ ہونے کی خبر پر جاگتے ہوئے مایوس ہوئے۔پچھلے 6 سالوں سے پاکستان میں کھیلنا اور دورہ کرنا انتہائی خوشگوار تجربات میں سے ایک رہا ہے۔ میں نے ہمیشہ محفوظ محسوس کیا ہے۔ یہ پاکستان کے لیے بہت بڑا دھچکا ہے”۔
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…