You are currently viewing مصباح الحق نے بتا دیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کون ان کون اؤٹ، جانیے

مصباح الحق نے بتا دیا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کون ان کون اؤٹ، جانیے

لاہور : مصباح الحق کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے متعلق بڑا بیان، ” ہمارا کمبینیشن تیار ہے”!

آنلائن پریس کانفرنس میں مصباح الحق کا بڑا بیان- بڑے کھلاڑیوں کی واپسی کا اشارہ دے دیا!

پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کوچ نے کہا ” ہم اپنے ورلڈ کپ کے فائنل کمبینیشن کے کافی قریب ہیں، ٹیم میں تمام کھاڑی اچھے ہیں بس ٢،٣ کی رپلیس منٹ درکار ہے “-

مصباح الحق نے مزید یہ بھی کہا “مڈل آرڈر میں ہم مشکلات کا شکار ہیں، حفیظ نے پچھلے سال زبردست کھیلا مگر ابھی اؤٹ اف فارم ہیں” – انہوں نے کا ہماری بالنگ میں تھوڑی سی کمی ہے اور مڈل آرڈر میں 1،2 تبدیلیاں درکار ہیں-

آگر اس بیان پر غور کیا جائے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کے کچھ سینیر کھلاڑیوں کی واپسی ہو سکتی ہے جیسے کے وہاب ریاض، شویعب ملک، محمد عامر اور سرفراز احمد-

یہ سارے کھلاڑی مڈل آرڈر اور بالنگ لائین اپ کو طاقت دے سکتے ہیں-

مصباح الحق نے یہ بھی کہا ہماری کارکردگی اتنی بری نہیں تھی جتنی برے ریزلٹ اۓ-

اب ہمے انتظار کرنا ہوگا کے مصباح الحق کس چیز پر بات کر رہے تھے-

“جس طرح ساوتھ آفریکا میں بالنگ کی ویسی بالنگ انگلینڈ میں نہں ہوسکی، انشاءاللہ اب بہتر ہوگی اس پر کام جاری ہے” – مصباح الحق-

Leave a Reply