You are currently viewing وسیم خان کا بڑا بیان آگیا! کیا بابر کی چھٹی ہوگی جانیے وسیم خان کی زبانی!

وسیم خان کا بڑا بیان آگیا! کیا بابر کی چھٹی ہوگی جانیے وسیم خان کی زبانی!

لاہور : وسیم خان نے بابر اعظم کی کپتانی سے برطرفی کی خبریں رد کرتے ہوئے کہا ” بابر اعظم سلیکشن کے فیصلے کے ہیں –

کل سے سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر پاکستان کرکٹ کو لیکر بڑی خبریں ارہی تھیں – بابر اعظم کو ٹیسٹ کی کپتانی سے نکالنے کی خبریں تیزی سے وارئل ہورہی تھیں –

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وسیم خان نے ان سب خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنا بیان جاری کردیا ہے –

یہ ہمارے نوٹس میں آیا ہے کہ پاکستان کی قومی ٹیم کے ماحول کے بارے میں حقیقت سے بالاتر رپورٹس گردش کر رہی ہیں۔ وڑلد کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور ہمارے کپتان بابر اعظم اس سکواڈ ک پورے حامی ہیں –

منگل کی سہ پہر ، کچھ کھلاڑیوں نے پاکستان کے سابق کپتان اور پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے رکن مسٹر رمیز راجہ کے ساتھ ایک مثبت ملاقات کی ، جس میں کرکٹ کے برانڈ کے بارے میں اتفاق رائے تھا جسے کھیلنے کی ضرورت ہے۔ آنے والی سیریز اور ان کے بعد –

“یہ ضروری ہے کہ ہم اجتماعی طور پر ٹیم کے پیچھے مضبوطی سے کھڑے رہیں تاکہ انہیں اگلے مہینے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جانے سے پہلے استحکامت ملے اور دلیری سے کھیلیں “-

Leave a Reply