You are currently viewing محمد عامر کی سی پی ایل میں کمال کارکردگی! حسنین اور رؤف سے لاکھ درجہ بہتر!

محمد عامر کی سی پی ایل میں کمال کارکردگی! حسنین اور رؤف سے لاکھ درجہ بہتر!

محمد عامر کی سی پی ایل میں زبردست گیند بازی – عامر کی کارکردگی محمد حسنین اور ہارس رؤف سے لاکھ درجہ بہتر!

کیرینیبین پریمیر لیگ کا میلا جاری ہے ہے جس میں پاکستان کے بہت سے کھلاڑی شریک ہیں – اس میں زیادہ تر وہ کھلاڑی ہیں جو پاکستان کے ورلڈ کپ سکواڈ میں جگہ نہیں بنا پائے البتہ انکی کارکردگی بہترین تھی –

ان میں سے ہی ایک محمد عامر ہیں جنہوں نے رئٹارمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن رمیز راجہ کی پالیسی کی وجہ سے ابھی تک اعلانیہ نہیں کیا –

رمیز راجہ اور چیف سلیکٹر کو یہ بات ماننی چاہیے کے قومی ٹیم میں عامر جیسا کوئی گیند باز ہے اور حسنین اور رؤف تو عامر کے پاس بھی نہیں-

محمد عامر نے سی پی ایل کے پوار پلے میں پاکستان 16 اوور کرائے اور 46 ڈات بالز کے ساتھ 10 وکٹیں حاصل کیں – عامر نے 5.3 کی اوسط سے 85 رن دیے! رمیز راجہ اور پی سی بی کے چیف سلیکٹر کو ان کی اور ہارس رؤف کی کارکردگی کا موازنہ کرنا چاہیے!

Leave a Reply