You are currently viewing محمد عامر نے پاکستان کے سب سے اچھے بولر کا بتا دیا! جانیے کون!

محمد عامر نے پاکستان کے سب سے اچھے بولر کا بتا دیا! جانیے کون!

لاہور : محمد عامر کا بڑا بیان، شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان کا سب سے اچھا گیند باز قرار دے دیا!

محمد عامر جو ماضی میں اپنی لا جواب گیند بازی سے مداحوں کے دل جیت چکے ہیں آب شاہین کے خلاف تنقید پر میدان میں اتر آئے- محمد عامر کی اس کارکردگی اتنی خاص نہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ وہ قومی ٹیم سے باہر ہیں – کارکردگی اور فارم جو بھی ہو تجربہ ہمیشہ انسان کے ساتھ رہتا ہے –

محمد عامر نے حال ہی میں ایک ٹوئٹ میں شاہین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” میری رائے میں ، شاہین شاہ آفریدی بہترین بالروں میں سے ایک ہیں اور اس وقت پاکستان کے بہترین گیند باز ہیں، شاہین اپنا سر بلند رکھیں اور وہی کریں جو آپ پہلے کر چکے ہو۔ عامر نے ٹویٹر پر کہا” ۔

محمد عامر نے شاہین شاہ کو فضول میں تنقید کرنے والوں اور نفرت کرنے والوں سے دور رہنا کا بھی کہا ہے –

پاکستان اب دورہ ویسٹ انڈیز میں گامزن ہے جہاں پاکستانی ٹیم نے ٢ ٹیسٹ اور 4 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔ اس سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی اہمیت کی حامل ہوگی –

Leave a Reply