لاہور : محمد حفیظ نے رمیز راجہ پر خاموشی توڑ دی اور رمیز راجہ کو ایک اچھا کرکٹ برین قرار دے دیا –
ایک نجی نیوز چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے بہترین الرونڈرز محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف اچھی کارکردگی دینے کا عزم کیا –
محمد حفیظ نے کہا ” میرا بیٹنگ نمر تبدیل کیا گیا، جس کے باعث میری کارکردگی بھی متاثر ہوئی، میں مانتا ہوں میری بیٹنگ تھوڑی بری ہوئی ہے لیکن اس کی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے” –
محمد حفیظ نے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ میں اچھا کرنے کا عزم ظاہر کیا – حفیظ نے کہا کے وہ ورلڈ کپ میں ینگ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں گے اور اگر انکو کوئی مشورہ چاہیے ہوا تو ضرور دوں گا –
رمیز راجہ پر بات کرتے ہوئے پروفیسر نے کہا کے وہ رمیز راجہ کی عزت کرتے ہیں – ” میں رمیز راجہ کے پاکستان کے لیے کام پر ان کی عزت کرتا ہوں، امید ہے رمیز راجہ بطور چیئرمین اچھا کریں گے جیسے کے لوگوں نے اس سے امید لگائی ہوئی ہے” –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…