لاہور :مصباح الحق اور وقار یونس سخت مشکلات سے دو چار، کیا دونوں کی چھٹی ہوگی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور کپتان کے کیخلاف سخت کارروائی کرنے کے لیے حکومتی وزیر کا بڑا اقدام!
پاکستان کی حالیہ سیریز میں انگلینڈ کے کیخلاف ناقص کارکردگی اور ون ڈے سیریز میں وائٹ واش، ٹی ٹوینٹی سیریز میں 2-1 کی شکست کے بعد نہ صرف عوام شدید غصہ میں ہے بلکہ اب حکومتی وزیر بھی میدان میں آگیے۔
اس وقت تقریباً پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کے پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ سے اس کا حساب لیا جائے
ایم کیو ایم کے وزیر کا قومی اسمبلی میں کرار داد پیش کرنے پر غور۔
کرار داد میں مصباح الحق کو فارغ کرنے اور پی سی بی کے کچھ بڑوں کی چھٹی کا مطالبہ بھی ہو سکتا ہے
یہ کرکٹ لویر علی کی ٹیم کی بھی کامیابی ہے، جوکہ شروع سے پاکستان کرکٹ کی ترقی کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہے
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…