You are currently viewing عامر یامین کی لاجواب بولنگ اور بلے بازی! پاکستان کو عامر ہامین چاہیے فہیم اشرف نہیں!!

عامر یامین کی لاجواب بولنگ اور بلے بازی! پاکستان کو عامر ہامین چاہیے فہیم اشرف نہیں!!

لاہور : عامر یامین کی کشمیر پریمیر لیگ میں زبردست گیند بازی اور بیٹنگ – پاکستان کو فہیم اشرف جیسے نہیں بلکہ یامین جیسے الرونڈر چاہئیے ہیں-

کشمیر پریمیر لیگ کا میلہ جاری ہے آج بھی 2 میچ کھیلے جا رہے ہیں – دن کے پہلے میچ میں پیرپور اور باغ اسٹالیز مد مقابل تھے – باغ اسٹالی سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے –

212 رن کے ہدف کے تعاقب میں میرپور 196 رن ہی بنا سکے- میرپور کی طرف سے بالنگ کرتے ہوئے جہاں ٹیم کو 211 رن پڑے تو عامر یامین نے 4 اورز میں 19 رن دیکر 1 وکٹ حاصل کی -بلے بازی میں یامین کے جارحانہ انداز میں 15 بالوں پر 30 رن بنائے اور اپنی ٹیم کو جتوانے کی بھرپور کوشش کی –

پاکستان ٹیم کو عامر یامین جیسے الرونڈر چاہئیے جو ایسی بہترین گیند بازی اور بلے بازی کرے – فہیم اشرف اور شاداب خان کو مسلسل موقع مل رہا ہے مگر یامین کو ایک بھی چانس نہیں ملا –

Leave a Reply