You are currently viewing شعیب اختر کا دبنگ انٹرویو! شعیب اختر نے بتا دیا پی سی بی میں آکر کیا کریں گے!

شعیب اختر کا دبنگ انٹرویو! شعیب اختر نے بتا دیا پی سی بی میں آکر کیا کریں گے!

لاہور : شعیب اختر نے بتا دیا وہ اپنے سے اچھے لوگوں کو پی سی بی میں لائیں گے –

ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر نے بتا دیا وہ پی سی پی میں کیوں نہیں جاتے اور گئے تو کیا کریں گے –

شعیب اختر سے سوال پوچھا گیا کیا پی سی پی میں جانے کے لیے پرچی چاہیے ہوتی ہے؟ شعیب اختر نے کہا “اسی وجہ سے تو میں پی سی بی میں نوکری نہیں کر پاتا، کیونکہ میں جائز تریقے سے نوکری کرنا چاہتا ہوں” –

جب ان سے پوچھا گیا پی سی بی اگر آپکو نوکری ملی تو کیا کریں گے؟ شعیب اختر نے جواب دیا ” میں اپنے سے اچھے اور دلیر لوگوں کو لاؤں گا، پی سی بی میں کسی کے پاس دلیری نہیں”-

سوشل میڈیا صارفین اور شائقین کا تو یہ مطالبہ بھی ہے کے شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا جائے!
اس سے ثابت ہوتا ہے شعیب اختر نے چیرمین کی پوسٹ کو ٹارگٹ کرنا ہے – اس کے علاوہ شعیب نے کہا ہے انکے سینیر انکو نائت کلب میں لکیر جاتے تھے –

Leave a Reply