لاہور : شعیب اختر نے ٹیوٹر پر ٹیوٹ کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو 26 اکتوبر کو نیوزیلینڈ کو مزہ چکانے کا کہا ہے –
نیوزیلینڈ نے آخری لمحات میں دورہ پاکستان کو ملتوی کیا جس کے بعد کرکٹ شائقین اور پاکستانی عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے کو ملا –
سابق کھلاڑیوں اور کرکٹ ایکسپرٹس نے بھی نیوزیلینڈ کو اڑے ہاتھوں لیا اور شدید غصہ کا اظہار کیا- تقریباً ہر کھلاڑی نے پاکستان کو ایک پر امن اور سکیور ملک قرار دیا –
نیوزیلینڈ کا آخری لمحات میں ٹور منسوخ کرنے پر شعیب اختر بھی شدید غصہ میں نظر آئے اور انہوں نے بھی نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیا –
ایک ٹیوب میں شعیب اختر نے کہا : “تاریخ کو یاد رکھیں۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ انہیں پوری طاقت کے ساتھ جواب دینا ہیں ، ”شعیب اختر نے ٹویٹ کیا۔ ساتھ شعیب آختر نے پاکستان اور نیوزیلینڈ کے ورلڈ کپ 2021 میں ہونے والے میچ کی تاریخ اور تصویر شئر کی –
اس کے اوپر پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا” سیریز کے اچانک ملتوی ہونے پر انتہائی مایوسی ہوئی ، جو پاکستان کے کروڑوں شائقین کی مسکراہٹیں واپس لا سکتی تھی۔ مجھے اپنی سکیورٹی ایجنسیوں کی صلاحیتوں اور ساکھ پر پورا بھروسہ ہے۔ وہ ہمارا فخر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے! پاکستان زندہ باد! ، –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…