You are currently viewing شرجیل خان کی واپسی پر رمیز راجہ نے خاموشی توڑ دی! جانیے

شرجیل خان کی واپسی پر رمیز راجہ نے خاموشی توڑ دی! جانیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے شرجیل خان کے کم بیک کے اوپر خاموشی توڑ دی – عوام میں افواہیں یہ تھیں کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ شرجیل خان کے خلاف ہیں اور وہ انکو ٹیم میں آنے کی اجازت نہیں دے رہے –

اطلاعات کے مطابق یہ اس وجہ سے کیا جا رہا تھا کیونکہ شرجیل خان اور فیکسر ہیں اور رمیز راجہ فیکسرز کے سخت خلاف ہیں –

رمیز راجہ نے کل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دروازے کھلے ہیں، انکا کم بیک انکی فارم اور کارکردگی پر ہے-

“ہم نے کسی کو سائد لائن نہیں کیا، ٹیم میں اوپنر کے لیے مقابلہ سخت ہے – اگر وہ پرفارم کرے تو وہ واپس آئے گا –

Leave a Reply