You are currently viewing شرجیل خان نے کے پی ایل میں تاریخ رقم کردی! سب سے تیز سینچری کردی! سلیکٹرز کو کرارا جواب!

شرجیل خان نے کے پی ایل میں تاریخ رقم کردی! سب سے تیز سینچری کردی! سلیکٹرز کو کرارا جواب!

لاہور : کے پی ایل کے دوسرے ایلیمنٹر میں راولاکوٹ ہاکز اور میرپور رولیز مدمقابل تھے اور شرجیل خان نے زبردست سینچری مار ڈالی –

میرپور روالز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کی اور شرجیل خان کی اور کے پی ایل کا اب سے بڑا اسکور کر دالا! پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 236 رن بنا ڈالے اور سب کو حیران کردیا – یہ کے پی ایل ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹوٹل ہے –

یہ سکور صرف شرجیل خان کی جارحانہ بیٹنگ کے کی وجہ سے ہ،و پایا – شرجیل خان نے زبردست سینچری کر ڈالی اور پاکستان کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ کو حیران کردیا-
شرجیل خان نے 61 گیندوں پر 141 رن بنائے –

شرجیل خان نے کے پی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور اور سب سے تیز سینچری کر دالی –

راولاکوٹ کی طرف سے شاہد آفریدی نے 1 وکٹ حاصل کی – زمان خان کے حصہ دو وکٹیں آئیں –

شرجیل خان نے اس سے قبل بھی کے پی ایل میں لا جواب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے – اس اننگز کے بعد شرجیل کی وڑلد کپ میں سلیکٹین کے لیے راہیں ہموار ہو گئی ہیں –

Leave a Reply