لاہور : شاہد آفریدی کی بھارتی کرکٹ بورڈ پر شدید تنقید! بھارت کھیل میں سیاست کرتا ہے!
کے پی ایل ابھی پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک سنجیدہ ٹاپک بنا ہوا ہے – ہر بندہ اپنی رائے دے رہا ہے – اس ہی دوران شاہد آفریدی بھی میدان میں آگۓ!
شاہد آفریدی نے کہا کہ “واقعی مایوس کن ہے کہ بی سی سی آئی ایک بار پھر کرکٹ اور سیاست کو ملا رہا ہے! کے پی ایل کشمیر ، پاکستان اور دنیا بھر کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک لیگ ہے۔ ہم ایک شاندار ٹورنامنٹ کرکے پیش کریں گے اور اس طرح کے رویے سے ہمیں فرق نہیں پڑے گا-
جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز نے ٹوئٹر پر اس بات کا انکشاف کیا کہ بی سی سی آئی انہیں لیگ میں شرکت سے کیسے روک رہا ہے ، پی سی بی نے ایک بیان جاری کیا جس میں بی سی سی آئی پر بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی اور جنٹل مینز کے کھیل کی روح پر الزام لگایا ۔ ہرشل گبز کی ہی ٹویٹ پر شاہد آفریدی نے جواب دیا –
مزید تفصیلات کے لیے وڈیو دیکھیں :
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…