You are currently viewing شاہد آفریدی نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی کٹ لے لی! جانیے کل کیا کریں گے!

شاہد آفریدی نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی کٹ لے لی! جانیے کل کیا کریں گے!

اب صرف ایک رات کے بعد دنیا کرکٹ کا سب سے بڑا میچ ہوگا – پاکستان کی ٹیم، بھارت سے ٹکرائے گی – روایتی حریفوں کے مقابلے کے لیے اب تیاریاں اب عروج پر ہیں! شائقین اس گھڑی کا انتظار کر رہے ہیں –

کہیں مٹھائیاں لانگ کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں – کہیں لوگوں نے بڑی سکرینوں پر میچ دیکھنے کا انتظام کرلیا ہے تو کہیں لوگ میچ کے ساتھ مزے مزے کے کھانوں کی تیاریاں کر رہے ہی –

اسی دوران شاہد آفریدی نے بھی اپنی تیاری کرلی ہے – شاہد آفریدی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے شرٹ بھجوا دی ہے جو کے انہوں نے پہنی بھی – شاہد آفریدی کو یہ دس نمر شرٹ پی سی بی کر طرف سے آئی اور اس میں وہ بہت اچھے لگ رہے ہیں –

شاہد آفریدی کل یہ ہی پہنیں گے –

Leave a Reply