لاہور : پاکستان کی ورلڈ کپ 2021 کے لیے سکواڈ کا اعلان کل صبح 11 بج کر 15 منٹ پر ہوگا! صہیب مقصود کو ٹیم میں شامل کیے جانے کی امید –
پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ تقریباً حتمی ہوچکی ہے اور کل اس کا باضابطہ اعلان بھی ہوجائے گا –
تفصیلات کے مطابق آج صہیب مقصود نے پی سی بی کے اگلے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کی ہے جس میں رمیز راجہ نے صہیب مقصود سے ایک شکوہ کیا ہے –
رمیز راجہ نے کہا ” اپ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ فیل ہوتے جارہے ہیں” –
رمیز راجہ نے کہا “مڈل آرڈر میں اپکا پرفارم کرنا ٹیم کے لیے ضروری ہے” –
اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ صہیب مقصود پاکستان ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کا حصہ ہونگے –
البتہ محمد عامر، وہاب ریاض اور شعیب ملک ورلڈ ٹی ٹونٹی میں شرکت نہیں کریں گے –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…