You are currently viewing رمیز راجہ اور پی سی بی شرم! محمد عامر نے دھوم مچا دی! زبردست کمال گیند بازی، جانیے!

رمیز راجہ اور پی سی بی شرم! محمد عامر نے دھوم مچا دی! زبردست کمال گیند بازی، جانیے!

لاہور : محمد عامر کی سی پی ایل میں ایک بار پھر سے کمال کارکردگی! انجری کے بعد واپسی
کے ساتھ ہی چھا گئے –

بارباڈوس رائلز کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عامر نے آج 3 اورز میں 19 رن دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں – محمد عامر اپنی ٹیم کو میچ تو نہیں جیتوا سکے لیکن کمال کارکردگی کا مظاہرہ کردیا-

بارباڈوس رائلز اور ٹرائبنگو نائت مدمقابل تھے – بارباڈوس رائلز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 93 رن بنائے –

محمد عامر نے دوسری اننگز کی پہلی ہی گیند پر دھوم مچا دی اور وکٹ حاصل کرلی- عامر نے لندل سمنس کو چلتا کیا – ٹرائبنگو نائت رائدرز میچ تو جیت گئی لیکن مداحوں کے دل عامر جیت گئے-

شائقین کا کہنا ہے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی اور رمیز راجہ کو محمد عامر اور وہاب ریاض کی اس لاجواب کارکردگی کے بعد شرم سے دوب مرنا چاہیے اور انکو ورلڈ کپ کی سکواڈ میں شامل کرنا چاہیے-

Leave a Reply