You are currently viewing جیمیز اندرسن نے ویرات کوہلی کو دن میں تارے دیکھا دیے! کوہلی کا مذاق بن گیا!

جیمیز اندرسن نے ویرات کوہلی کو دن میں تارے دیکھا دیے! کوہلی کا مذاق بن گیا!

لاہور : ویرات کوہلی ایک بار پھر سے اندرسن کے ہاتھوں آؤٹ ہوگئے! کوہلی کا 47 اننگز سے کوئی سینچری نی بناسکے-

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نوٹنگھم میں پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے – انگلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 183 رن بنائے – بھارت کی طرف سے بمراہ نے 4 وکٹیں حاصل کیں –

پھر بھارت نے بلے بازی کی اور اچھے سٹارٹ کے بعد ایک دُم سے وکٹیں کھوئیں- کوہلی آتے ساتھ ہی وکٹ دیکر آؤٹ ہوگئے! اندرسن نے پچھلی بار بھی کوہلی کو دن میں تارے دیکھائے اور اس بار بھی پہلی بال پر وکٹ حاصل کرلی-

اندرسن نے کوہلی کو 6 دفعہ آؤٹ کیا ہوا ہے – دنیا بھر میں کوہلی کا مذاک بن گیا! مائیکل واہان اور بیل نے کوہلی کے آؤٹ پر خوشی کا اظہار کیا –

سوشل میڈیا صارفین نے کوہلی کو ٹرول کیا- کسی بے کہا کوہلی نے بھارت کے اولمپکس کی جگہ گولڈ حاصل کر لیا تو کسی نے کہا کے کوہلی کو کے پی ایل کھیلنی چائیے –

Leave a Reply