You are currently viewing تہلکہ : بابر اعظم کی لاہور قلندر میں شمولیت؟! کتنی سچائی!

تہلکہ : بابر اعظم کی لاہور قلندر میں شمولیت؟! کتنی سچائی!

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نامی گرامی کھلاڑی بابر اعظم کی تصویر وارائل، کیا بابر اعظم لاہور قلندرز میں شامل ہو گئے؟

سوشل میڈیا پر وائریل ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹو عطف رانا، ایک شخص کو لاہور قلندر کی شرٹ پیش کر رہے ہیں

اس شرٹ پر بابر لکھا نظر آرہا ہے، کچھ صارفین کا ریسرچ کے بغیر یہ کہہ ہے کے یہ بابر اعظم ہیں اور انکو لاہور میں شامل کر لیا ہے

یہ سب باتیں حقیقت سے کوئی تعلق رکھتی ہیں؟ بالکل نہیں، یہ تصویر کو ادا کروپ کرکے وایرئل کیا جا ریا ہے –

پوری تصویر میں صاف ظاہر ہے کے شرٹ ایک افسرل کو تحفے میں دی جا رہی ہے اور ان کا نام بابر ہے

سوشل میڈیا صارفین سے درخواست ہے کے بغیر تہکیک کے کوئی بھی تصاویر شیر مت کریں

Leave a Reply